Question
شعر کے آخر میں بار بار آنے والے یکساں لفظ کو کیا کہتے ہیں؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: B. ردیف
Explanation:
ردیف ہر متعلقہ شعر کے آخر میں بعینہٖ دہرائی جاتی ہے۔
یہ قافیے کے بعد آتی ہے۔
Leave a Reply