Question
محاورہ ‘کانوں کان خبر نہ ہونا’ کا مطلب کیا ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: A. بالکل اطلاع نہ ہونا
Explanation:
'کانوں کان خبر نہ ہونا' کسی بات کے مکمل طور پر خفیہ رہنے کو کہتے ہیں۔
یعنی کسی کو بھی اطلاع نہ ہو۔
Leave a Reply