Question
ناول ‘آگ کا دریا’ کس نے لکھا؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: B. قرۃ العین حیدر
Explanation:
'آگ کا دریا' قرۃ العین حیدر کا تاریخی اور تہذیبی ناول ہے۔
یہ برصغیر کی طویل تہذیبی تاریخ کو محیط ہے۔
Leave a Reply