Question
میر انیس کس صنف کے عظیم شاعر ہیں؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: A. مرثیہ
Explanation:
میر انیس نے واقعۂ کربلا پر اعلیٰ مراثی لکھے۔
وہ اردو مرثیے کے بڑے ستونوں میں شمار ہوتے ہیں۔
Leave a Reply