Question
لفظ ‘کھانا’ کس قسم کا فعل ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: C. مصدر
Explanation:
'کھانا' فعل کی بنیادی غیر صرفی صورت ہے۔
فعل کی اصل صورت کو مصدر کہتے ہیں۔
Leave a Reply