Question
لفظ ‘ایماندار’ میں ‘دار’ کیا ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: D. لاحقہ
Explanation:
'دار' لفظ کے آخر میں لگ کر نیا لفظ بناتا ہے۔
لفظ کے آخر میں آنے والا جز لاحقہ کہلاتا ہے۔
Leave a Reply