Question
جملہ ‘علی نے کتاب پڑھی’ میں ‘پڑھی’ کس قسم کا فعل ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: C. فعلِ متعدی
Explanation:
'پڑھی' کا اثر 'کتاب' پر پڑ رہا ہے۔
مفعول قبول کرنے والا فعل، فعلِ متعدی کہلاتا ہے۔
Leave a Reply