Question
جملہ ‘کیا تم آؤ گے؟’ میں ‘کیا’ کیا ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: C. حرفِ استفہام
Explanation:
'کیا' سوال پیدا کرنے کے لیے آیا ہے۔
سوالیہ حرف کو حرفِ استفہام کہتے ہیں۔
Leave a Reply