Question
جملہ ‘علی نے قلم سے لکھا’ میں ‘سے’ کیا ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: D. حرفِ جار
Explanation:
'سے' اسم اور دوسرے لفظ کے درمیان تعلق پیدا کرتا ہے۔
ایسے الفاظ کو حروفِ جار کہا جاتا ہے۔
Leave a Reply