Question
بے جان چیز کو انسانی صفت دینا کیا کہلاتا ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: D. تشخیص
Explanation:
تشخیص میں غیر انسانی یا بے جان شے کو انسان جیسا عمل دیا جاتا ہے۔
مثلاً ہوا کا گانا یا کلی کا مسکرانا۔
Leave a Reply