Question
ترکیب ‘شکر گزار ہونا’ کا فصیح استعمال کون سا ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: C. میں آپ کا شکر گزار ہوں۔
Explanation:
'کسی کا شکر گزار ہونا' درست ترکیب ہے۔
مذکر متکلم کے لیے 'گزار ہوں' آتا ہے۔
Leave a Reply