Question
جملہ ‘اے دوست!’ میں ‘اے’ کیا ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: A. حرفِ ندا
Explanation:
'اے' کسی کو پکارنے کے لیے استعمال ہوا ہے۔
پکارنے والا حرف، حرفِ ندا کہلاتا ہے۔
Leave a Reply