Question
جملہ ‘بچہ سویا’ میں ‘سویا’ کس قسم کا فعل ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: B. فعلِ لازم
Explanation:
'سویا' کا اثر کسی مفعول پر نہیں پڑتا۔
جو فعل مفعول کا محتاج نہ ہو وہ فعلِ لازم ہے۔
Leave a Reply