Question
جملہ ‘علی بہت تیز دوڑتا ہے’ میں ‘بہت’ کیا ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: D. قید
Explanation:
'بہت' دوڑنے کی شدت بیان کرتا ہے۔
فعل، صفت یا دوسری قید کی کیفیت بتانے والا لفظ قید کہلاتا ہے۔
Leave a Reply