Question
جملہ ‘میں نے تمہیں ہزار بار سمجھایا’ میں کون سی صنعت ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: C. مبالغہ
Explanation:
'ہزار بار' حقیقت سے بڑھا کر شدت ظاہر کرتا ہے۔
کسی بات کو بڑھا چڑھا کر کہنا مبالغہ ہے۔
Leave a Reply