Question
جملہ ‘میں کل لاہور جاؤں گا’ کس زمانے کا ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: A. مستقبل
Explanation:
'جاؤں گا' آنے والے وقت کا عمل ظاہر کرتا ہے۔
اس لیے جملہ زمانۂ مستقبل میں ہے۔
Leave a Reply