Question
جملہ ‘وہ میدان کا شیر ہے’ میں کون سی صنعت ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: A. استعارہ
Explanation:
شخص کو براہِ راست شیر کہا گیا ہے، تشبیہی لفظ موجود نہیں۔
یہ استعاراتی استعمال ہے۔
Leave a Reply