Question
حمد کس کی تعریف میں لکھی جاتی ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: C. اللہ تعالیٰ
Explanation:
حمد میں اللہ تعالیٰ کی تعریف و ثنا بیان کی جاتی ہے۔
یہ مذہبی شاعری کی اہم صنف ہے۔
Leave a Reply