Question
دو قریبی مگر مکمل جملوں کے درمیان کون سی علامت استعمال ہو سکتی ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: B. سیمی کولن (؛)
Explanation:
سیمی کولن دو باہم مربوط آزاد جملوں کے درمیان آ سکتا ہے۔
یہ کاما سے بڑا اور وقفہ کامل سے چھوٹا وقفہ دیتا ہے۔
Leave a Reply