Question
غزل کے آخری شعر کو، جس میں شاعر تخلص لائے، کیا کہتے ہیں؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: A. مقطع
Explanation:
مقطع عموماً غزل کا آخری شعر ہوتا ہے۔
اس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کر سکتا ہے۔
Leave a Reply