Question
لفظ ‘تھوڑا’ جملہ ‘تھوڑا پانی دو’ میں کس قسم کی صفت ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: B. صفتِ مقداری
Explanation:
'تھوڑا' پانی کی مقدار بتاتا ہے۔
مقدار ظاہر کرنے والی صفت، صفتِ مقداری ہے۔
Leave a Reply