Question
لفظ ‘خوبصورت’ قواعد کی رو سے کیا ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: D. صفت
Explanation:
'خوبصورت' کسی اسم کی خوبی بیان کرتا ہے۔
اسم کی صفت یا حالت ظاہر کرنے والا لفظ صفت کہلاتا ہے۔
Leave a Reply