Question
لفظ ‘رفیق’ کا مترادف کیا ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: A. ساتھی
Explanation:
'رفیق' ساتھ دینے والے شخص کو کہتے ہیں۔
اس لیے 'ساتھی' درست معنی ہے۔
Leave a Reply