Question
لفظ ‘موہوم’ کا معنی کیا ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: B. خیالی یا غیر یقینی
Explanation:
'موہوم' وہ چیز ہے جو وہم یا خیال پر مبنی ہو۔
اس میں یقین اور حقیقت کی کمی ہوتی ہے۔
Leave a Reply