Question
لفظ ‘کتاب’ قواعد کی رو سے کیا ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: A. اسم
Explanation:
کتاب کسی چیز کا نام ہے، اس لیے یہ اسم ہے۔
اسم کسی شخص، جگہ، چیز یا کیفیت کے نام کو کہتے ہیں۔
Leave a Reply