Question
مرکب ‘ماں باپ’ کس قسم کا مرکب ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: D. مرکب عطفی
Explanation:
'ماں' اور 'باپ' دو ہم پایہ الفاظ ہیں جن کے درمیان عطف ہے۔
اس لیے یہ مرکب عطفی ہے۔
Leave a Reply