Question
مکمل خبریہ جملے کے آخر میں عموماً کون سی علامت آتی ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: A. وقفہ کامل (۔)
Explanation:
وقفہ کامل جملے کے اختتام کو ظاہر کرتا ہے۔
اردو میں اس کی علامت '۔' ہے۔
Leave a Reply