Question
کتاب ‘حیاتِ جاوید’ کس شخصیت کی سوانح ہے؟
Select an option. Your answer will be checked instantly.
Correct Answer: C. سر سید احمد خان
Explanation:
'حیاتِ جاوید' حالی نے سر سید احمد خان کی زندگی پر لکھی۔
یہ اردو سوانح نگاری کی اہم کتاب ہے۔
Leave a Reply